برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلے میں (کل) مختلف فیڈروں سے صبح9بجے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی ‘تر جما ن کیسکو
جمعہ 18 اگست 2017 19:10
(جاری ہے)
ترجما ن کیسکو کے مطا بق جمعہ کو برقی لائنوںکی مرمت کے سلسلے میں 20اگست کو سریاب گرڈسٹیشن کے سریابI، کرانی ایکسپریس، جائنٹ روڈ، ہزارہ ٹاون، بی ایم سی ‘ انڈسٹریل، واسااورجڑسافیڈروں سے صبح9بجے سہ پہر3بجے تک بجلی بندہوگی ۔
اسی طرح 21اگست کو سٹی گرڈکے پی اے ایف ‘ انٹرکنیکٹر، اولڈسمنگلی، کرانی اورجان محمدروڈفیڈرصبح11بجے سے دوپہر2بجے تک۔سریاب گرڈکے اولڈ لیاقت بازار، انڈسٹریل فیڈرسہ پہر3بجے سے شام6بجے تک بجلی بندرہے گی علاوہ ازیں اُسی روز 132KV یارو گرڈسٹیشن کے تمام فیڈروں سے صبح8بجے سے رات8بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.