سعید غنی کی گفتگو کے سیاق وسباق سے پوری طرح آگاہ ہیں، نواز شریف کی رخصتی قزاقوں کے دوسرے قبیلے کیلئے خطرے کی نوید ہے،چوروں کی بستی کے اس دستور سے دنیا واقف ہے کہ مشکل میں یہ ایکدوسرے کے دفاع کو نکلتے ہیں،جس جس نے پاکستان کے قومی خزانے پر نقب لگائی ہے اسے اپنے انجام کو تیار رہنا چاہئے، سعید غنی صاحب کپتان آرہا ہے، آپ پولیس کھڑی کرنی نہ بھولئے گا
تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما علی زیدی کا سعید غنی کے بیان پر رد عمل
جمعہ 18 اگست 2017 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سعید غنی کا سیاسی سورماؤں کے جس لشکر جرار سے تعلق ہے اسے بھی خوب جانتے ہیں۔
عزیر بلوچوں کی سرپرستی اور آبیاری کرنے والے جرات اور بہادری کی صدا لگائیں اچھا نہیں لگتا،چوروں کی بستی کے اس دستور سے دنیا واقف ہے کہ مشکل میں یہ ایکدوسرے کے دفاع کو نکلتے ہیں،جس جس نے پاکستان کے قومی خزانے پر نقب لگائی ہے اسے اپنے انجام کو تیار رہنا چاہئیے۔انہوں نے کہا کہ سعید غنی صاحب کپتان آرہا ہے، آپ پولیس کھڑی کرنی نہ بھولئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.