قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول ڈسکہ کیمپس کی بلڈنگ کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر
جمعہ 18 اگست 2017 20:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ادارہ کے محنتی سٹاف کی بدولت ادارے میں داخلہ کیلئے سینکڑوں امیدواروںنے درخواستیں دی رکھی ہیں تاہم جگہ کی کمی کے باعث صرف محدود تعداد میں ہی داخلہ دیا جاسکتا ہے تاہم جون 2018ء تک یہ کیمپس پایہء تکمیل کو پہنچ جائے گا اور اسی طرح کیو میں لگے امیدواروں کو بھی داخلہ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہاکہ کیو ڈی پی ایس ڈسکہ کی تعمیر و ترقی میں ڈسکہ کی عوام کا تعاون قابل رشک ہے اور وہ ادارے کی بہتری کیلئے اپنی قیمتی آراء سے نوزاتے رہتے ہیں ۔ ڈی سی نے کیو ڈی پی ایس ڈسکہ کی کامیابی پر اے سی ڈسکہ کی کاوشوں کو سراہا اور کہاکہ آپ کی یہ خدمت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.