بابراعظم نے پانچویں پوزیشن پر مضبوطی سے قدم جمالیے
ہفتہ 19 اگست 2017 13:09
(جاری ہے)
سری لنکا اور بھارت کے مابین اتوار سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز سے قبل جاری ہونے والی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ 10 میں موجود واحد پاکستانی بیٹسمین ہیں، وہ5ویں پوزیشن پر موجود ہیں،کوہلی بدستور نمبرون پوزیشن پر براجمان ہیں ، آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے دوسری اور جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمایا، انگلش کپتان جو روٹ چوتھے اورنیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چھٹے درجے پر موجود ہیں۔
باﺅلرز کی رینکنگ میں آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ کی حکمرانی برقرار ہے،پاکستانی سٹار حسن علی نے چھٹی پوزیشن حاصل کررکھی ہے۔ٹاپ 5آل راﺅنڈرز میں بنگلہ دیشی شکیب الحسن بدستور پہلے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے محمد حفیظ نے دوسری پوزیشن قبضے میں لے رکھی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.