ارباز خان ایک اچھے اداکار ہونے کے ساتھ بہترین ہدایتکار بھی بن چکے ہیں ‘ آفرین پری
بڑی سکرین کا اپنا ایک نشہ ہوتا ہے ،اسٹیج ڈراموں کی مصروفیات سے فلموں کیلئے ضرور وقت نکالتی ہوں
ہفتہ 19 اگست 2017 14:34
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج ڈراموں کی مصروفیات سے فلموں کے لئے ضرور وقت نکالتی ہوں کیونکہ بڑی سکرین کا اپنا ایک نشہ ہوتا ہے اور اب سلور سکرین پر میرے پرستاروں کی تعداد لاکھوں سے زیادہ ہو چکی ہے میں اپنے پرستاروں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے اردو اور پشتو فلموں میں کام کررہی ہوں اور مستقبل می بھی یہ سلسلہ جاری رکھوں گی ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو لوگ اسٹیج ڈرامے میں سے کیڑے نکالتے ہیں وہ لوگ ہی اس کی بربادی کے ذمے دار ہیں ۔ اسٹیج ڈرامے کی بہتری کے لئے اچھے رائٹرزو ڈائریکٹرز کو آگے آنا ہو گا اور ایسے سکرپٹ لکھنے ہوں گے جن میں مزاح کے ساتھ عوام کے لئے اصلاح کا پہلو بھی نمایاں ہو ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی کامیابیوں پر خدا کا شکر ادا کرتی ہوں اور اپنے پرستاروں سے محبت کا اظہار کرتی ہوں جو میری فلمیں اور اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لئے آتے ہیں میں ان کی محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.