بی آئی ایس پی اپنی خواتین کو سماجی ، سیاسی اور معاشی طور پر بااختیار بنارہا ہے، ماروی میمن
ہفتہ 19 اگست 2017 23:09
(جاری ہے)
BBCsبی آئی ایس پی کا بااختیاری کے حوالے سے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں خواتین رہنما اور سوشل موبلائزرز غذائیت، صحت، خواتین کے حقوق، رقم نکلوانے اور تعلیم پر خواتین کو تربیت فراہم کی جاتی ہے۔
ملک بھر میں 50,000 BBCsخواتین کو متحرک کررہی ہیں تاکہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے قابل ہوں۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ معاشرے کو صرف تعلیم اور آگاہی کے ذریعے ہی بااختیار بنایا جاسکتا ہے۔ بی آئی ایس پی کا وسیلہ تعلیم اقدام بچوں کو تعلیم فراہم کرکے پاکستان کے مستقبل کوبااختیار بنانے میں مثالی کردار ادا کررہا ہے۔ وسیلہ تعلیم کے تحت اب تک ملک بھر سے 17لاکھ بچوں کا پرائمری سکولوں میں اندراج کیا جاچکا ہے جن میں711,709بچوں کا اندراج صوبہ سندھ سے کیا گیا ہے۔ سکولوں میں 70%حاضری کی بنیاد پراب تک 4.69ارب روپے مستحق مائوں میں تقسیم کیے جاچکے ہیں اور یونیورسل پرائمری اینرولمنٹ کا یہ سفر ابھی جاری ہے۔ خواتین سے بات چیت کرتے ہوئے، ماروی میمن نے کہا کہ خواتین کو معاشرے کا کارآمد رکن بننے کے حوالے سے اپنی اندر چھپی صلاحیت کا احساس ہونا چاہیئے۔ بی آئی ایس پی BBCsکو مستحکم کرنے کیلئے کئی قومی و بین الاقوامی اداروں سے شراکت داری کررہا ہے تاکہ ان کی اہمیت میںاضافہ کیا جاسکے۔ ڈبلیو ایف پی کے اشتراک سے BBCsکو غذائیت کے شعبے پر تربیت فراہم کی جارہی ہے تاکہ غذائی قلت اورمکمل طور پر ذہنی و جسمانی نشونما نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پایاجاسکے۔ بی آئی ایس پی BBCsکے ذریعے اپنی مستحقین کو رہنمائی فراہم کرنے کا بھی منصوبہ بنارہا ہے اور رہنمائی اور خواتین کے حقوق کی آگاہی کیلئے سیشنز کا جلد انعقاد کیا جائے گا۔چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے خواتین کے مسائل سنے اور ڈائریکٹر لیاری کو ہدایت دی کہ وہ جلد از جلد ان مسائل کو حل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.