حج پرواز کی روانگی سے قبل مصری حاجی کی روح پرواز کرگئی
شہری کی ناگہانی موت کی بنا پر جہاز اپنے مقررہ وقت سے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوا
اتوار 20 اگست 2017 13:10
(جاری ہے)
احرام باندھ کر طیارے میں سوار ہونے کے کچھ ہی دیر بعد اس کے جسم میں خون کی گردش میں شدید کمی کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔طیارے کے پائلٹ کو بتایا گیا کہ جہاز میں سوار ہونے والا ایک مسافر بے ہوش ہوگیا ہے جس پر ڈاکٹر کو طلب کیا گیا۔ قاہرہ کے ہوائی اڈے کے ڈاکٹر نے مسافر کا معائنہ کیا تو پتا چلا کہ خون کی گردش رکنے کے باعث اس کی موت واقع ہوچکی ہے۔ اس کے بعد احرام کی حالت میں اس کی میت جہاز سے اتار کر ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ جہاز میں شہری کی ناگہانی موت کی بنا پر جہاز اپنے مقررہ وقت سے ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.