بانی ایم کیو ایم اور کلبھوشن یادو کوپھانسی دی جائے ،سند ھ کے وزیر داخلہ کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کے حوالے سے بہت سے اعلانات کئے تھے لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ، بانی ایم کیوایم ملک کے غدار ہیں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو اور بانی ایم کیوایم کا جرم ایک ہی ہے دونوں کو پھانسی پر لٹکایا جانا چاہئے، سہیل انور سیال کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 20 اگست 2017 18:50
(جاری ہے)
لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کے حوالے سے بہت سے اعلانات کئے تھے لیکن ان پر عملدرآمد نہیں کیا گیا لیکن ہم نے سندھ کے عوام سے امن بحال کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا گیا ہے اور کم وسائل کے باوجود بھی سندھ حکومت کراچی آپریشن کو جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے۔
سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ بانی ایم کیوایم ملک کے غدار ہیں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو اور بانی ایم کیوایم کا جرم ایک ہی ہے دونوں کو پھانسی پر لٹکایا جانا چاہئے، 14 اگست کو بھی بانی ایم کیو ایم کے حکم پر یوم سیاہ منایا گیا یہ سب کام کرنے والے ملک کے غدار ہیں ان کے خلاف ضرور کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.