سروس ڈیلیوری سنٹر مردان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں،عاطف خان
اتوار 20 اگست 2017 21:10
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ عملے کا کارکردگی اور عوام کے ساتھ ان کے رویے کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے اور اس مقصد کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کپ ڈپٹی کمشنر مردان کی ہدایت پر رستم میں میں بھی سروس ڈیلیوری سنٹر کی شاخ نے کام شروع کردیا ہے جس سے دوردراز کے عوام کو مردان آنے کی ذحمت نہیں کرنی پڑتی ۔محمد عاطف خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے عوام کو آسانیاں دینے اور ان کو سرکاری دفاتر کے چکروں سے نجات دلانے کے لیے مردان میں ایس ڈی سی کھولنے کا فیصلہ کیا تاہم عملے کی کمی اور سائلین کے لیے خاطر خواہ سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے ابتدا میں کچھ مشکلات ضرور تھی تاہم اب سنٹر کو کافی تعداد میں عملہ فراہم کردیا گیا ہے جبکہ عوام کو بھی بہترین سہولیات مہیا کی گئی ہیں جس سے یقینی طور پر اس سنٹر کی کارکردگی بہتر ہونی چاہیے۔اُنہوں نے رستم میں ایس ڈی برانچ کھولنے پر ڈی سی مردان ڈاکٹر عمران حامد شیخ اور ایس ڈی سی انچارج آفیسر شفیق خان کی خدمات کو سراہا اور یقین دلایا کہ صوبائی حکومت ان کے مسائل ومشکلات کے حل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی تاہم عوام کی شکایات پر ایکشن لینے میں بھی تاخیر نہیں ہوگی ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.