نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، سندھ گیمز رواں سال ضرور ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
اتوار 20 اگست 2017 22:30
(جاری ہے)
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ بہت ہے اور سابق کرکٹرز کو کہیں گے کہ سندھ کے دیگر شہروں بالخصوص دیہی علاقوں میں جا کر وہاں جو ٹیلنٹ ہے اس کو پروموٹ کریں اور کرکٹ کو فروغ دیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیر کھیل بہت ایکٹو ہیں، وہ اسپورٹس کے لئے مراعات دے رہے ہیں۔ قبل ازیں این ای ڈی یونیورسٹی میں دوستانہ کرکٹ میچ میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے این ای ڈی المنائی کی جانب سے کھیل کر آل رائونڈر پرفارمنس دی۔ سید مراد علی شاہ نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چوکوں کی مدد سے 16 گیندوں پر 27 رنز بنائے اور اسٹمپ آوٹ ہوئے۔ وزیر اعلی سندھ نے اپنی بالنگ سے تین اوور میں دو وکٹیں بھی حاصل کیں۔ وزیر اعلی سندھ کی ٹیم این ای ڈی المنائی نے 10 اووز کے میچ میں107 رنز اسکور کئے۔ این ای ڈی المنائی نے این ای ڈی الیون کو 17 رنز سے شکست دے کر جشن آزادی کرکٹ میچ جیت لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.