مسلم لیگ ن سے مفاہمت کاکوئی امکان نہیں ،آصف علی زرداری
اتوار 20 اگست 2017 23:40
(جاری ہے)
اتوارکے روزلاہورمیں سابق آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل صالح حیات نے ملاقات کی ،ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،خصوصااین اے 120میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پرآصف علی زرداری نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے ساتھ مفاہمت کاکوئی امکان نہیں ،ن لیگ سے مفاہمت کاباب کب سے بندہوچکاہے ،پیپلزپارٹی سیاسی حکمت عملی کے تحت اپنے نظریے پرچلے گی ،انہوںنے کہاکہ نوازشریف کاکوئی دشمن نہیں ،وہ اپنے دشمن کی خودہیں ،این اے 120کاانتخابات پارٹی بھرپوراندازمیں لڑیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.