جب تک پارٹی کے ساتھ ایم کیو ایم کا نام جڑا ہے متحدہ بانی کو آکسیجن ملتی رہے گی‘پاک سرزمین پارٹی
پیر 21 اگست 2017 15:15
(جاری ہے)
امید ہے کل ایم کیو ایم غدار وطن کے خلاف واضح موقف اختیار کرے گی۔ ایم کیو ایم اب کراچی کی آواز کو سن رہی ہے جب تک پارٹی کے ساتھ ایم کیو ایم کا نام جڑا رہے گا متحدہ بانی کو آکسیجن ملتی رہے گی۔
اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کل آل پارٹیز کانفرنس کرنے جارہی ہے کل کی اے پی سی میں متفقہ قرارداد لائیں گے لندن سے مکمل لاتعلقی کرچکے ہیں ہم کل ملک کی سلامتی کے خلاف سازشوں پر بات کریں گے۔ ہم بانی ایم کیو ایم سے لاتعلقی کرچکے ہیں یہی کافی ہے انہوں نے کہا کہ ہم شہر کی بہتری کے لئے سب کے پاس جائیں گے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا کہ مجاہر قاتل اور مہاجر مقتول کی سیاست نہیں ہونے دیں گے ہماری صفوں میں مقتول تو مل جائے گا لیکن قاتل نہیں ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.