بارسلونا گروپ نے دنیا کے ایک مشہور ترین کلیسا کی تباہی کا منصوبہ بنایا
ْنائن الیون طرزپر اس گروپ نے حملہ کرنا تھا،گاڑی بھی خریدی جاچکی تھی،ہسپانوی حکام کا دعویٰ
پیر 21 اگست 2017 16:20
(جاری ہے)
کاتالونیا ریجن میں بارسلونا سے 158 کلومیٹر کی دوری پر واقع اس مکان کا بڑا حصہ بدھ کی شب دھماکا خیز آلات کے غلط طور پر جٴْڑ جانے کی وجہ سے ہونے والے دھماکے سے تباہ ہو گیا۔
واقعے میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ ہسپانوی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں نے یہاں گیس کے 106 پائپ ، ایندھن اور دھماکا خیز آلات کو جمع کر رکھا تھا۔گر نیویارک میں 11 ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے دھماکوں کی طرز پر کلیسا کو تباہ کرنے کا منصوبہ کامیاب ہو جاتا تو اس کے مختلف نوعیت کے دور رس نتائج سامنے آتے۔ اس لیے کہ یہ کلیسیا ایک بڑی مذہبی علامت اور ہسپانیہ کا اہم ترین تاریخی مقام ہے جو ہمیشہ سیاحوں سے بھرا رہتا ہے۔ گزشتہ برس 45 لاکھ افراد نے یہاں کا دورہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.