دیربالا،شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں مینہ بازار کا اہتمام
مینہ بازار کے قیام کا مقصد علاقائی اوردیسی ساختہ قیمتی اشیاء کی پبلسٹی اور بچیوں کوتفریح کے مواقع فراہم کرنا تھی،شازیہ خوشدل
پیر 21 اگست 2017 21:02
(جاری ہے)
جامعہ کے تاریخ میں پہلی مرتبہ لگنے والے مینہ بازار میں مختلف اشیاء کے 10سٹالز لگائے گئے تھیں جسمیں کھانے پینے کے اشیاء کے علاوہ دیسی ساختہ چادر ،کپڑے، ہاتھوں سے بنائے ہوئے بچوں کے سوٹ ، اور لکڑی سے بنے مختلف قسم کے ڈیکوریشن پیسز قابل ذکر ہیں۔
چیر پرسن شازیہ خوشدل نے کہا کہ مینہ بازار کے قیام کا مقصد نہ صرف خواتین کو شاپنگ کے مواقع فراہم کرنا تھی بلکہ اس سے علاقائی اوردیسی ساختہ قیمتی اشیاء کی پبلسٹی اور بچیوں میں اسکے متعلق سیکھنے کی ترغیب اور ساتھ ساتھ تفریح کے مواقع فراہم کرنا تھی۔ڈپٹی رجسٹرار سجاد علی نے مینہ بازار کے قیام پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور اسے آیندہ بھی مزید بہتر بنانے کی خواہش ظاہر کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.