مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں افراد اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں، نفیس زکریا
برطانیہ اور یورپ میں کشمیر کی آواز اٹھانے والوں کے شکر گزار ہیں، ترجمان دفتر خارجہ حکومت پاکستان نے حزب المجاہدین سے متعلق امریکی فیصلے پر واضح موقف اپنایا ہے ، سیمینار سے خطاب
پیر 21 اگست 2017 22:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک کشمیری جماعت کو دہشت گرد قرار دینے پر مایوسی ہوئی۔ اس موقع ر کل جماعت حریت کانفرنس کے نمائندے غلام محمد صنعی نے کہا کہ کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کا حل چاہتے ہیں۔
جموں کشمیر ابھی تک ایک متنازعہ خطہ ہے اور کشمیر ابھی تک کسی بھی ملک کا حصہ نہیں ہے۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید شیخ عبدالعزیز کو کشمیر کی تاریخ میں ان افراد میں شمار کیا جاتا ہے جو اخلاص کے پیکر تھے جنہوں نے تحریک آزادی جموں و کشمیر کے حوالے سے اخلاص اور عزم کے ساتھ کام کیا۔ تحریک آزادی کشمیر میں نہ صرف سیاسی اور عسکری خدمات سرانجام دیں بلکہ وہ حریت پسند قوتوں کے درمیان اتحاد ہم آہنگی کے سلسلے میں پیش پیش رہے۔ کانفرنس کے شرکاء نے اس بات کا عہد کیا کہ تمام مشکلات اور مصائب کے باوجود تحریک آزادی کشمیر کو منزل کے حصول تک اری رکھا جائے گا۔ مقررین نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل پر قربان کیا ان کی قربانیوں کو نہ تو فراموش کیا جائے گا اور نہ ہی کسی کو ان قربانیوں سے کھلواڑ کرنے کی اجازت دی جائے گی مسئلہ حل کے بعیر برصغیر میں دیرپا امن ممکن نہیں کشمیری عوام اپنے مسلمہ پیدائشی حق حق خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.