چیئرمین سینیٹ نے پانامہ کیس میں عدالت کی جانب سے چیئرمین ایس ای سی پی کی برطرفی سے متعلق قرارداد کی منظوری کا معاملہ موخر کردیا
پیر 21 اگست 2017 23:53
(جاری ہے)
پیر کو سینیٹ کے ایجنڈے میں سینیٹر اعتزاز احسن اور دیگر ارکان کی قرارداد بھی شامل تھی تاہم چیئرمین نے کہا کہ عدالت کے حکم کے بغیر کسی کو برطرف نہیں کیا جاسکتا۔
انہوں نے اعتزاز احسن سے کہا کہ عدالت نے 10 جولائی کو اپنا فیصلہ دیا اس کے بعد 19 جولائی کو اس قرارداد کے حوالے سے نوٹس جمع کرایا گیا اور 24 جولائی کو ایس ای سی پی کے چیئرمین کو معطل کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ قائد حزب اختلاف ایس ای سی پی ایکٹ کا مطالعہ کر لیں۔ اس کے بعد اس قرارداد کو ایوان میں لایا جاسکتا ہے۔ بعد ازاں چیئرمین نے یہ معاملہ موخر کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.