شہیدڈرائیور کے اہل خانہ کو بھارتی پولیس کی جانب سے ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری
پہلی برسی پر چھوٹی سی تقریب میں رکاوٹ ڈالتے ہوئے شہید کے چھوٹے بھائی کو بھی گرفتار کرلیاگیا
بدھ 23 اگست 2017 14:00
(جاری ہے)
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے ملک آنگن فتح کدل سے تعلق رکھنے والے عرفان فیاض کو بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے ملارٹہ میں شہید کیا تھا۔
عرفان کی والدہ نے صحافیوں کو بتایا کہ عرفان کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ہم نے ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا تھا تاہم پولیس نے اس میں رکاوٹ ڈالی اور ان کے چھوٹے بیٹے اعجاز فیاض وانی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بعد میں اعجاز کو رہاتو کردیا لیکن اس سے پوچھ گچھ کے دوران پوچھاکہ انہوں نے تقریب کا اہتمام کیوں کیا والدہ کے علاوہ اعجاز کی دوغیر شادی شدہ بہنیں بھی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.