نیشنل ہائی وے حکام اپنے منصوبے ٹائم لائن کے مطابق بروقت مکمل کریں،امیرمقام
بحرین کالام،چکدرہ فتح پورروڈپرکام مزیدتیزکردی جائے،چکدرہ کالام ایکسپریس وے اوربشام خوازہ خیلہ ایکسپریس وے کی دوٹنل سمیت فیزبیلیٹی تیارکی جاچکی ہے ، صحافیوں سے گفتگو
بدھ 23 اگست 2017 18:59
(جاری ہے)
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاکہ ہزارہ موٹروے امسال پائیہ تکمیل تک پہنچ جائیگی،انڈس ہائی وے کی ٹینڈرزجاری کر دیئے گئے ہیںعنقریب عملی کام کاآغازکردیاجائیگا۔
انہوںنے کہاکہ این ایچ اے حکام کو پشاورنادرن بائی پاس پرکام مزیدتیزکردی جائے تاکہ یونیورسٹی روڈپربڑھتے ہوئے ٹریفک کے باعث شہریوںکومشکلات کاسامنانہ ہوں۔قبل ازیںپشاورپنجاب حکومت کی تعاون سے قائم کردہ صحت کاروان یونٹ کادورہ کیا،تہکال میںمریضوںسے ملاقات کے دوران سہولیات کی فراہمی اورعلاج معالجے کے حوالے سے گفت وشنید کی۔اس موقع پرپنجاب صحت کاروان یونٹ میںآنے والے اہلیان تہکال نے اطمینان کااظہارکیااورانجینئرامیرمقام کاشکریہ اداکیا۔صحت کاروان انچارج نے انجینئرامیرمقام کوبریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ اب تک 2678افرادمعائنہ کیاگیاہے۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.