قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس(کل ) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت ہوگا
اجلاس میں ٹرمپ کے پالیسی بیان پر غور،عسکری قیادت کی رائے بھی لی جائے گی
بدھ 23 اگست 2017 19:40
(جاری ہے)
اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات،ایئر چیف سہیل امان، نیول چیف ایڈمرل محمد ذکا اللہ ،وزیر دفاع خرم دستگیر،وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،وزیر داخلہ احسن اقبال اور اعلی سول اور فوجی حکام شریک ہونگے ۔
واضح رہے کہگزشتہ روز وفاقی کابینہ نے پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیاتھا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر خارجہ دورہ امریکہ میں صدر ٹرمپ کے بیان کا معاملہ بھی اٹھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
-
چیف جسٹس مدت ملازمت میں توسیع ایک رشوت کے طور پر لے رہے ہیں، پی ٹی آئی
-
مسابقتی کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.