چنیسر محمڈن فٹبال کلب کے زیراہتمام تاج محمد سادھو، رسول بخش کے پی ٹی فٹبال ٹورنامنٹ 2017میں مزید 11 میچوںکے فیصلے ہوگئے
بدھ 23 اگست 2017 23:14
(جاری ہے)
پانچویں میچ میں کلری محمڈن نے جھولے لعل ایف سی کو5-0 سے پچھاڑ دیا۔چھٹے میچ میں پاک بلوچ ویسٹ نے شفیع الیون ملیر کو پنالٹی ککس پر 5-4سے ہرایا۔
میچ مقررہ وقت میں3-3 گول سے برابر رہا۔ساتویں میچ میں شرافی محمڈن نے عرفان میموریل کو مقررہ وقت میں مقابلہ1-1 گول کے برابررہنے کے بعد پنالٹی ککس پر 3-2سے مات دیدی۔آٹھویں میچ میں بلوچ مجاہد نے ملیر اسٹار کو 2-1سے زیر کیا۔نویں میچ میں لیاری برادرز نے ینگ پرنس کو ایک سخت مقابلے کے بعد پنالٹی ککس پر 4-3 سے ہرادیا۔دسویں میچ میں سلطان آباد یونین نے شہباز گرین کو 2-1سے قابو کیا۔ گیارویں میچ میں شرافی محمڈن نے کلری محمڈن کو3-1 سے شکست دیدی۔ ریفری محمود لاسی،جاوید بنگش، ڈپٹی ریفری آصف غنی ،مختیار، شوکت میچ کمشنر نوید کے پی ٹی اور میڈیا کوارڈنیٹر محمد سلیم سماء تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.