پاکستان ہاکی ٹیم پانچ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے آئندہ ماہ اومان کا دورہ کریگی

جمعرات 24 اگست 2017 12:18

پاکستان ہاکی ٹیم پانچ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے آئندہ ماہ اومان کا دورہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2017ء) پاکستان ہاکی ٹیم پانچ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے آئندہ ماہ اومان کا دورہ کرے گی۔یہ ٹیسٹ سیریز آئندہ ماہ 9 سے 15 تاریخ تک مسقط میں کھیلی جائے گی۔30 ممکنہ کھلاڑیوں کو دورے کیلئے تربیتی کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :