لیاقت جتوئی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ،دادو کی عوام نے لیاقت جتوئی کو ہمیشہ ٹھکرایا ہے، فیاض علی بٹ
پیپلز پارٹی کی قیادت پر بات کر کے لیاقت جتوئی اپنا قد بڑھانا چاہتا ہے،عمران نے مرے گھوڑے پر سوار ہو کر سندھ فتح کرنے کا خواب دیکھا تھا، وزیر دیہی ترقی سندھ
جمعرات 24 اگست 2017 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لیاقت جتوئی پہلے یہ بتائیں کہ ان کا سیاسی قائد کون ہی لیاقت جتوئی خود کو نواز شریف پھر مشرف کا وفادار کہتا تھا اب عمران خان کے ساتھ ہے۔
2018کے الیکشن کہ بعد لیاقت جتوئی پھر پارٹی تبدیل کریگا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی علاقائی پارٹی نہیں یہ سندھ، پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان ، کشمیر اور گلگت کی پارٹی ہے۔ 2007اور 2013 کے الیکشن میں لیاقت جتوئی کو اپنے محلے والوں نے بھی ووٹ نہیں ڈالے۔ آئندہ انتخاب میں دادو سے لیاقت جتوئی کی ضمانت ضبط ہوگی۔ لیاقت جتوئی صرف 2018 کے الیکشن کے لئے پی ٹی آئی میں شامل ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.