بحرین کا دہشت گردی میں ملوث 10 افراد پر مشتمل سیل ختم کرنے کا دعویٰ
جمعہ 25 اگست 2017 14:32
(جاری ہے)
اس کو بحرین کی ایک عدالت دہشت گردی کے تین مقدمات میں عمر قید کی سزا سنا چکی ہے۔ اس کے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب سے قریبی تعلقات بتائے جاتے ہیں۔بحرینی حکام کو اس سیل کے خاتمے کے لیے کارروائی کے دوران میں اہم معلومات ملی تھیں اور ان کی مدد سے انھوں نے گنجان آباد شہری علاقوں میں مختلف مقامات سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کیا ہے۔
یہ مواد بم اور دھماکا خیز ڈیوائسز کی تیاری میں استعمال کیا جانا تھا۔حکام نے اس سیل کے ارکان کے قبضے سے مختلف ہتھیاروں اور انتہائی خطرناک دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔اس موادکی مقدار کا تخمینہ 127 کلوگرام بتایا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.