حکومتی بے حسی، مصری فٹ بائولر طارق الجزارپھل بیچنے پر مجبور
منگل 29 اگست 2017 14:44
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے فٹ بال طارق الجزار کو حال ہی میں الجیزہ کے گرانڈ میں پھلوں کی ٹوکری اٹھائے دیکھا گیا جہاں وہ معاشرتی بے حسی کی زندہ تصویر بنے پھل فروخت کر رہے تھے۔
خیال رہے کہ طارق الجزار نے 2012 میں اٹلی میں ہونے والے گونگے بہرے کھلاڑیوں کے بین الاقوامی فٹ بال کپ میں حصہ لیا اور انہیں مصر کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔ طارق کی پھل فروخت کرتے تصویر کو دیکھتے ہی لوگوں نے انہیں پہچان لیا۔ان کی موجودہ حالت پر شہریوں کو بہت دکھ پہنچا ہے اور سوشل میڈیا پر ان کی حمایت میں مہم چلائی جا رہی ہے۔ سماجی کارکنان اور فٹ بال شائقین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طارق کا وظیفہ مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں معقول روزگار فراہم کرے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.