ٹرمپ کے بیانات پاکستان کی سلامتی و خود مختاری پر حملہ ہیں۔ڈالروں کے لیے پاکستان کو جنگ کی آگ میں دھکیلاگیا-مولانا سمیع الحق
میاں محمد ندیم منگل 29 اگست 2017 16:29
(جاری ہے)
مولانا سمیع الحق کو پاکستان میں امریکی پالیسیوں کے سب سے بڑے مخالف کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں مزید فوج بھیج کر بھی امریکہ جنوبی ایشیاءمیں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ ان کے ڈیڑھ لاکھ فوجی تھے، انہیں واپس لے گئے۔ اب دوبارہ اگر لاکھ، سوا لاکھ فوجی بھیجیں گے تو بھی افغانستان کے طالبان ان کو قدم جمانے نہیں دیں گے۔مولانا سمیع الحق نے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کی موجودگی کے بارے میں کہا کہ افغانستان کے 60 فیصد حصے پر طالبان کا قبضہ ہے تو ایسے میں حقانی نیٹ ورک کو پاکستان میں رہنے کی ضرورت کیوں ہو گی۔امریکہ پچھلے کئی سالوں سے پاکستان سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا آیا ہے۔ افغانستان کے لئے امریکہ کی نئی حکمت عملی کے اعلان میں صدر ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا ہے لیکن ساتھ ہی سخت الفاظ میں تنبیہ کی کہ وہ اپنی سرزمین پر افغان طالبان، حقانی گروپ اور اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سنجیدہ کاروائی کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.