جنوبی افریقہ کے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو قتل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 5 ستمبر 2017 19:20

جنوبی افریقہ کے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو قتل کر دیا گیا
لیسوتھو (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔05 ستمبر2017ء) جنوبی افریقہ کے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو قتل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو قتل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف باغی سپاہی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔ جوابی کارروائی میں حملے میں ملوث 2 سینیر فوجی حکام کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :