ہمایوں سعید بالی ووڈ اداکارہ کرینہ ،کترینہ اور ایشوریا کے مداح نکلے،تینوں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند
بدھ 6 ستمبر 2017 16:06
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کن کن اداکاروں کے ساتھ کام کرنا پسند کرتے ہیں جس کے جواب میں ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ کرینہ کپورخان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
ہمایوں نے مزید کہا کہ کرینہ بہت اچھی اور باصلاحیت اداکارہ ہیں ، کرینہ کے علاوہ انہوں نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ بھی کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کترینہ بے انتہا خوبصورت ہیں جب کہ ایشوریا رائے بھی اس فہرست میں شامل ہیں، ایشوریا رائے کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں لہٰذا اگر انہیں موقع ملا تو وہ ان تین اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.