شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے لیگ سپنر یاسر شاہ سے معاہدہ کرلیا
بدھ 6 ستمبر 2017 17:44
(جاری ہے)
یاسر شاہ نے 2011 میں زمبابوے کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا تھا تاہم وہ ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے۔بعدازاں 2014 میں انہوں نے ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور اپنی عمدہ بالنگ سے جلد ہی دنیائے کرکٹ میں اپنا نام بنا لیا اور وہ تیز ترین 100 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے بالرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وہ گزشتہ سال عالمی نمبر ایک بالر بھی رہے جبکہ حالیہ عرصے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی 2 سیریز میں انہوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 ٹیسٹ میچوں میں 46 وکٹیں حاصل کیں اور دونوں میں سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.