اسپرین سے دانتوں کے عام ترین مرض کا سستا علاج متعارف
یہ نیا طریقہ کار نہ صرف دانتوں کی عمر کو لمبی کرنے میں مدد دے سکتا ہے بلکہ طبی اخراجات میں نمایاں کمی لانے میں بھی مدد دے گا،تحقیق
جمعہ 8 ستمبر 2017 15:25
(جاری ہے)
محققین کا کہنا تھا کہ یہ نیا طریقہ کار نہ صرف دانتوں کی عمر کو لمبی کرنے میں مدد دے سکتا ہے بلکہ طبی اخراجات میں نمایاں کمی لانے میں بھی مدد دے گا۔
عام طور پر دانتوں کی فرسودگی ان میں تکلیف یا ہلنے کا باعث بنتی ہے اور انہیں نکلوانا پڑتا ہے جبکہ بیکٹریا کی روک تھام کے لیے فلنگ بھی کرائی جاسکتی ہے مگر وہ بھی محدود مدت تک ہی کارآمد ثابت ہوتی ہے اور زندگی بھر میں کئی بار کروانا پڑتی ہے۔اس نئی تحقیق میں یہ دریافت کیا گیا کہ اسپرین کی کم مقدار ایسے منرلز کی بحالی میں نمایاں اضافہ کرتی ہے جو دانتوں کی مضبوطی اور افعال کے لیے ضروری ہیں۔یہ ایسے اسٹیم سیلز کو بھی متحرک کرتی ہے جو دانتوں کے نقصان شدہ اسٹرکچر کی مرمت کرتے ہیں۔محققین کے مطابق اب اگلے قدم میں اس دوا کی دانتوں کے مسائل کے حوالے سے کلینکل ٹرائل میں آزمائش کی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.