چیمپئنز ٹرافی کی فتح اور پی ایس ایل پاکستان میں کرکٹ واپسی کا سبب بنا،رمیز راجہ
دنیا کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی آمد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کی جانب پہلا قدم ہے، دورے کا تمام تر کریڈٹ کھلاڑیوں اور آئی سی سی کو جانا چاہئے،رمیز راجہ کاآئی سی سی کی ویب سائٹ کیلئے مضمون
ہفتہ 9 ستمبر 2017 14:36
(جاری ہے)
خیال رہے کہ2009 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم بس پر حملے کے بعد 2015میں زمبابوے کی ٹیم کے کامیاب دورے نے ملک میں کرکٹ کا راستہ کھولنے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ پاکستان کے سپر لیگ کے لاہور میں فائنل نے صورتحال کو بہت حد تک تبدیل کر دیا۔
رمیز راجہ کا خیال ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی فتح اور پاکستان کی غیر ملکی میدانوں پر شاندار کارکردگی نے بھی ملک میں کرکٹ کو واپس لانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔یو اے ای میں جیتنا، ٹیسٹ میں نمبر ایک بننا، پی ایس ایل کی دو کامیاب سیزنز اور چیمپئنز ٹرافی کی تاریخی جیت سے بہت فرق پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.