خیبرپختونخوا کے عوام ڈینگی بخار میں تڑپ رہے ہیں ،عمران خان لندن کے سیرسپاٹے کر رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
عوام پی ٹی آئی کی اصلیت کو پہچان چکی ،ان کو ملنے والا مینڈیٹ عوام کا نہیں حکیم اللہ محسود کا تھا سرکاری ہسپتالوں کی حالت اداکار افتخار قیصر کے نو گھنٹے تک برآمدے میں پڑے رہنے سے پتہ لگ گئی ہے، بیان
اتوار 10 ستمبر 2017 19:50
(جاری ہے)
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے پی کے عوام کا خون چوس رہی ہے۔ صوبائی حکومت کے پاس نہ تعمیرات کے لئے پیسے ہیں، نہ تعلیم کے لئے اور نہ ہی صحت کے لئے۔
عوام کا پیسہ خلائوں میں درخت اگانے کے نام پر چوری کیا جا رہا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جو شخص ڈینگی مچھر کے خوف سے پشاور آنے سے ڈرتا ہو وہ عوام کا لیڈر کیسے بن سکتا ہی انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کے پی کے عوام کی خدمت کرے گی۔ صدر آصف علی زرداری نے پختون عوام کو شناخت دی تھی اور عوام کو یہ یقین دلاتی ہے کہ وہ اقتدار میں آکر عوام کے لئے روزگار، تعلیم اور صحت کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
-
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.