چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کوکمی پر بند ہوا

پیر 11 ستمبر 2017 14:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 ستمبر2017ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو کمی پر بند ہوا ، دسمبر 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.116فیصد کی کمی سی97.63یوآن (15 امریکی ڈالر ) ،مارچ 2018ء کا کنٹریکٹ0.07فیصد کی کمی سے 97.76یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :