ایران نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے، چین کے ساتھ دوستی اب شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے،
افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کادورہ ایران سے واپسی پر قومی اسمبلی میں اپنے تحریری بیان
پیر 11 ستمبر 2017 20:33
(جاری ہے)
پیر کو دورہ ایران سے واپسی پر قومی اسمبلی میں اپنے تحریری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ایران نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا ہے جبکہ چین، افغانستان، بھارت اور ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات اہمیت کے حامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی اب شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے، افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور افغانستان میں امن و استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا چاہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.