چارسدہ،قتل و اقدام قتل سمیت دیگر الزامات میں گرفتار ،قومی وطن پارٹی کے رہنماء خور شید خان کی ضمانت منظور ،جیل سے رہا کردیا گیا
کارکنوں نے جلو س کی شکل میں خور شید خان کو انکی رہائشگاہ پہنچا یا ،شدید نعریبازی ْناکر دہ گناہوں کے پاداش میں مخالفین ہمارے صبر کا امتخان نہ لیں، ایم پی اے ارشد عمر زئی
بدھ 13 ستمبر 2017 20:21
(جاری ہے)
جلو س شرکاء نے پر جو ش نعروں میں خور شید عمر زئی کو بے گناہ قرار دیاجبکہ رہا ئی پانے والے خورشید عمر زئی اور ان کے بھائی ایم پی اے ارشد عمر زئی نے کہا کہ ناکر دہ گناہوں کے پاداش میں مخالفین ہمارے صبر کا امتخان نہ لیں۔
2013میں مخالفین نے دروغ گوئی کے بنیاد پر ہم پر جھوٹے دعوے کے تحت ایف آئی آر در ج کراکے شاطرانہ چال چلایا ہے لیکن شہید عالمزیب عمر زئی کی طرح ہم سب شہادت کی موت قبول کرنے کیلئے تیار ہیں ۔انہوں نے کہاکہ وہ شہید عالمزیب عمر زئی کے مشن کو جاری رکھیں نگے اور امید ہے کہ شہید کا خون رنگ ضرور لائیگا اور ہمارے بھائی عوامی خادم کو ظلم سے شہید کرنے والوں کو قہر خداوندی سے کوئی نہیں بچائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.