چین ترکی کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون کی خواہش مند ہے، ترکی
آئندہ برس ترک چین تعلقات کیلئے انتہائی قیمتی اور فائدہ مند سال ثابت ہوگا،ترک وزیر ثقافت و سیاحت
بدھ 13 ستمبر 2017 21:16
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ چین کے شعبہ سیاحت سے وابستہ نمائندوں اور چین میں سر گرم عمل ترک فرموں کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کافی سود مند ثابت ہوئی ہے۔
وزیر کا کہنا تھا کہ ہم اس دورے کے دور رس نتائج کے حصول کے لیے وسیع پیمانے کی جدوجہد کریں گے، ۔ ملاقاتوں کے دوران یہ اندازا ہوا ہے کہ چین بھی ترکی کو خاصی اہمیت دیتا ہے۔چینی انتظامیہ ترکی کو ایک سٹریٹجک حصہ دار کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔یہ ترکی کے ساتھ باہمی تعلقات کو ہر شعبے میں فروغ دینے کی متمنی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اقوام متحدہ کی عالمی ٹورزم تنظیم کے دائرہ کار میں شریک ملکوں کے وزراء کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سر انجام پائیں گے اور متعلقہ ممالک کے ساتھ شعبہ سیاحت میں مشترکہ اقدامات پر غور کیا جائیگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.