جو بھی قوانین بنیں وہ پورے ملک کیلئے بننے چاہئیں،خورشید شاہ
ہمارے دور میں بل اپوزیشن کو دئیے جاتے تھے اور مشاورت کے بعد اپوزیشن کے تحفظات دور کئے جاتے اور بل پر قانون سازی کی جاتی تھی،اپوزیشن لیڈر
بدھ 13 ستمبر 2017 21:26
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان میں حکومت کی جانب سے قانون سازی کرنے اور اپوزیشن کی مخالفت کو نظرانداز کرنے پر انہوں نے کہا کہ جب حکمران جماعت اور اپوزیشن کسی بل پر مشاورت کرتے تو سارا ابہام ختم ہوجاتا تھا،جب ہم حکومت میں اور حکمران جماعت اپوزیشن میں تھے تو بل کو ٹھیک کروانے کیلئے انہیں بل دیتے تھے،نہ جانے کیوں اچھی روایات کو ختم کردیاگیا ہے۔
جس پر زاہد حامد نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ پی پی دور میں بلوں پر مشاورت ہوتی تھی،ہماری روایت بھی وہی ہے الیکشن بل پر129اجلاس ہوئے اور100ترامیم پھر آگئیں،تنقید برائے تنقید سے مسائل حل نہیں ہوتے،اپوزیشن میں تھے جو ترامیم آئی وہ حقیقی ہوتی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.