پیپلزپارٹی کے 5سالہ درو حکومت میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہیں،
ان کے دور میں کوئی میگاواٹ پراجیکٹ نہیں لگا،پیاز کی مصنوعی قلت بن گئی ہے، قیمتوں میں کمی آرہی ہے وزیرمملکت برائے سیفران غالب خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 ستمبر 2017 15:06
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غالب خان نے کہا کہ بلوچستان میں 90فیصد زمین بنجر ہے۔
اور زرعی زمین بہت کم ہے،جبکہ پاکستان کی آبادی بڑھتی جارہی ہے۔ پیاز کی مصنوعی قلت بن گئی ہے۔پیاز کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے 5سالہ دورحکومت میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی تھیں۔ان کے دور میں کوئی میگاواٹ پراجیکٹ بھی نہیںلگا۔ انہوں نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر تمام مسلم ممالک کو ایک پیج پر آنا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.