چارسدہ، تاجر وں کے مفادات کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ،حکیم اللہ فوجی
جمعرات 14 ستمبر 2017 21:07
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کل بروز ہفتہ تحصیل بازار میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا جس میں ضلع بھر کے مختلف ٹریڈ ز سے وابستہ تاجر بھر پور شرکت کرینگے ۔
اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صدر حکیم اللہ فوجی اور دیگر نے کہا کہ متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن نے تاجر رہنماء افتخار حسین صراف کی رہائی کیلئے بھر پور تعاون کیا اور ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کرکے رہائی کا راستہ ہمو ا ر کیا مگر تاجر اتحاد کے رہنمائوں نے ہمارے مثبت کر دار کو غلط رنگ دیا ۔ انہوں نے کہاکہ تاجر رہنماء کو تاجروں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر بلکہ ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ننگی گالیاں اور دھمکیاں دینے کے پاداش میں گرفتار کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ شاپ کیپرز فیڈریشن تاجر وں کے مفادات پر کسی صورت سودا بازی نہیں کریگی اور تاجروں کے مسائل ضلعی انتظامیہ کے ساتھ افہام و تفہیم سے حل کریگی ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.