سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی سپیکر قومی سردار ایاز صادق سے ملاقات،
دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
جمعہ 15 ستمبر 2017 14:26
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران سپیکر نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ تعلقات کو مزید اچھے اور خوشگوار دیکھنے کا خواہاں ہے،مسلم اُمہ کے مسائل کے حل کے لیے اُمت مسلمہ کو متحدہونے کی ضرورت ہے ۔
، سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ دنیا میںمسلم قوموں کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے جن کے حل کے لیے تمام اُمت مسلمہ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ،اس موقع پر سعودی سفیر نے کہاکہ سعودی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ کو دنیا فراموش نہیں کر سکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.