قصور، ڈاکوؤں کے ڈرسے موٹرسائیکل بھگانے والادودھ فروش کھائی میں گرگیا،سرمیں آنے کے باعث جابحق، بیٹازخمی
جمعہ 15 ستمبر 2017 18:12
(جاری ہے)
حسب معمول الصبح اپنے بیٹے 12سالہ چاندعلی کے ہمراہ کھڈیاں سے دودھ لینے نواحی گاؤں چاہ کنڈلانوالہ جارہاتھاکہ نہرکٹورہ کالیاں پلیاں کے قریب مسلح ڈاکوئوںکو کھڑے دیکھا توشوکت علی نے تیزی سے موٹرسائیکل بھگادی۔
موٹرسائیکل بے قابوہوکرنہرکی کھائی میں جاگری۔جس سے باپ بیٹاشدیدزخمی ہوگئے ۔شوکت علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی جابحق ہوگیا۔جبکہ بیٹے چاندعلی کوبھی معمولی چوٹیں آئیں۔مرحوم چھ بچوں کاباپ تھاجن میںپانچ بیٹیاں اورایک بیٹاہے۔اہل محلہ کاکہناہے کہ مذکورہ جگہ پرقبل ازیں بھی شوکت علی کوڈاکوؤں نے لوٹاتھا۔مزید تجارتی خبریں
-
پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
-
انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت
-
10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.