سعودی عرب میں مظاہروں کی کال گناہ کا ارتکاب ہے، سینئر علما کمیٹی
ہفتہ 16 ستمبر 2017 14:46
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمیٹی نے ٹوئیٹر پر اپنی سلسلہ وار ٹوئیٹس میں کہا کہ یہ رسوائی کا شکار لوگ ہیں جب کہ ہمارے عوام یک جہتی اور وحدتِ کلام میں اپنی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ٹوئیٹس میں مزید کہا گیا کہ مملکت سعودی عرب میں حکم رانی اسلامی شریعت کے مطابق ہے اور اس کے کام کرنے اور نظام کے اصول امر میں مقید ہیں کہ اسلامی شریعت کی کسی طور خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔کمیٹی کے مطابق سعودی ریاست ایک مبارک ریاست ہے جس کے ذریعے اللہ نے حق اور دین کو نصرت بخشی ہے۔ اس ریاست کے دشمن درحقیقت حق اور توحید کے دشمن ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.