بی آر آئی عالمی معاشی خوشحالی میں اپنا موثر کردار ادا کریگا
ذرائع ابلاغ ترقی کے چینی نظریہ کے نفاذ کیلئے بھرپور تعاون کرینگے چین میں منعقدہ میڈیا کارپوریشن فورم سے پاکستانی صحافیوں کا خطاب
منگل 19 ستمبر 2017 14:55
(جاری ہے)
گذشتہ چار سال کے دوران یہ سب سے بڑا نمائندہ فورم تھا جس میں عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے ایک پلیٹ فارم پر بی آر آئی کے مقاصد کو آگے بڑھانے کے لئے عزم کا اظہار کیا تا کہ شاہراہ ریشم کے گرد واقع ممالک عالمی معاشی خوشحالی میں اپنا موثر کردار ادا کر سکیں ، ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے بہتر انداز میں فورم منعقد کرنے پر پیپلز ڈیلی کے انتظامات کو سراہا ۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوںنے بی آر آئی کو فروغ دینے میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور توقع ظاہر کی کہ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل کرنے میں موثر کردارادا کرے گا۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں میں اے پی پی کے ایم ڈی مسعود ملک ،آئی این پی کے چیف ایڈیٹر سید آصف صلاح الدین اور پاکستان ابزرور کے ایگزیکٹو ایڈیٹر گوہر ملک بھی شامل تھے جنہوں نے افتتاحی تقریب میں خطاب کیا اور کہا کہ چین کا بی آر آئی منصوبہ بین الاقوامی معیشت کو پائیدار اقتصادی اور سماجی ترقی سے ہمکنار کر دے گا ، یہ منصوبہ نہ صرف تیزی سے غربت کے خاتمے میں مدد گار ثابت ہو گا بلکہ عالمی سطح پر بیروزگاری کے مسائل سے موثر طورپر نمٹنے کیلئے قابل عمل حل فراہم کرے گا ۔مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.