حماس اور فتح کی مصالحت کے بعد اسرائیل سخت مشکل میں ہوگا ، عرب لیگ
فلسطینی مصلحت کو سر بلند رکھنے کے لیے فتح اور حماس نے صحیح موقف اپنایا ، سکریٹری جنرل کی گفتگو
منگل 19 ستمبر 2017 15:54
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید کہا کہ ابو الغیط نے ہونے والے اعلان کے فعّال ہونے کی اہمیت پر زور دیا اور امید ظاہر کی کہ اس بنیاد پر غزہ پٹی میں قومی وفاقی حکومت اپنا کام پھر سے شروع کر دے گی اور قومی یک جہتی کی حکومت جلد تشکیل پائے گی جو عام انتخابات کروانے کی تیاری کرے۔
ابو الغیط کے مطابق اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا چاہیے جیسا کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ فلسطینی جانب تقسیم اور خلیج کا خاتمہ دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت کو سخت مشکل میں ڈال دے گا جو اس طرح کے باہمی اختلافات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امن عمل کو انجام تک پہنچانے میں ٹال مٹول سے کام لیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.