شاہد خاقان عباسی گھر کو درست ضرور کریں،پاکستان کو تماشہ نہ بنائیں ، چوہدری نثار
ْ وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ بیانات دینے کی بجائے عملی کاموں میں توجہ دیں، سابق وزیر داخلہ
منگل 19 ستمبر 2017 19:08
(جاری ہے)
چوہدری نثار علی خان نے وزیر خارجہ کے بیان کی تائید کرنے پر وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا اور شاہد خاقان عباسی وزیراعظم ہے ان کو چاہیے کہ وہ بیانات دینے کی بجائے عملی کاموں میں توجہ دیں۔
وزیراعظم اپنے گھر کو صاف ضرور کریں مگر عالمی سطح پر پاکستان کو تماشہ نہ بنائیں کیونکہ حکومتی عہدیداروں کے ایسے اور اس طرح کے بیانات سے پاکستان کا موقف علامی سطح پر کمزور ہوتا ہے اور دشمن کو یہ کہنے کا موقع ملتا ہے کہ دہشت گردی کی جڑ پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں میں اپنے گھر کی جتنی صفائی کی گئی تاریخ میں اس کی مثال نہں ملتی مگر جو کوتاہی اور کمزوریوں ہوئی ہیں ان کو مل بیٹھ کر دور کریں لیکن پاکستان کو تماشا نہ بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.