ٹرینوں کی اپ گریڈیشن کیلئے تمام وسائل ترجیحی بنیادو ں پر فراہم کئے جا رہے ہیں ‘خواجہ سعد رفیق
ٹرینوں کے ساتھ ساتھ ریلوے سٹیشنوں ، واشنگ لائنز اور ریلوے ٹریک کو بھی اپ گریڈ کیا جارہاہے‘وفاقی وزیر ریلوے
منگل 19 ستمبر 2017 21:07
(جاری ہے)
اس کے علاوہ حویلیاں سے کراچی سٹی کے درمیان چلنے والی ہزارہ ایکسپریس ، راولپنڈی سے کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی تیز گام ایکسپریس اور گرین لائن، لاہور سے براستہ پاکپتن کراچی سٹی تک چلنے والی فرید ایکسپریس ، لاہور سے کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس ، نائٹ کوچ ،شالیمار ایکسپریس ،بزنس ایکسپریس، پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس، پشاور سے کوئٹہ کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس ،لاہور ۔
ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک اور اس کے ساتھ ساتھ لاہور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی چاروں ریل کارز بھی اپ گریڈ کی جاچکی ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ٹرینوں کی اوور ہالنگ کو اپ گریڈیشن میں تبدیل کردیاہے۔ انہوں نے کہا کہ اپ گریڈڈ ٹرینوں میں مسافروں کو موبائل چارجنگ کی سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے۔ وزیر ریلویز نے کہا ہے کہ ٹرینوں کے ساتھ ساتھ ریلوے سٹیشنوں ، واشنگ لائنز اور ریلوے ٹریک کو بھی اپ گریڈ کیا جارہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.