شاہد خاقان عباسی نے مجھے چیلنج کیا ہے ، ثابت نہ کر سکا ایل این جی کے پارٹنر ہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا ،شیخ رشید احمد
حدیبیہ پیپرز مل کیس نے پورے ٹبر کو گھیرے میں لے لیا ہے ، میرے پاس ایک گولی والاپستول ہے،جو 62، 63 میں نوازشریف کوٹھک کرکے لگی، چوروں اورلٹیروں سے نجات صرف عمران خان دلاسکتا ہے،تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب
منگل 19 ستمبر 2017 23:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب شاہد خاقان کی باری ہے،خاقان نفلوں کی مار ہے، شاہد خاقان عباسی نے مجھے چیلنج کیا ہے ، اگر ثابت نہ کر سکا کہ خاقان عباسی ایل این جی کے پارٹنر ہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا ،حدیبیہ پیپرز مل کیس نے پورے ٹبر کو گھیرے میں لے لیا ہے،ملک میں کرپشن ختم نہیں ہوئی تو غریب کو کچھ نہیںملے گا، چوروں اورلٹیروں سے نجات صرف عمران خان دلاسکتا ہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف آج نیب کی عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جو ان کی بنائی ہوئی ہے،نوازشریف آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے،کیا یہ توہین عدالت نہیں چودھری نثار بلاول مت بنو،شہباز شریف دل پر ہاتھ رکھ کر فیصلہ کرو۔ انہوں نے کہا کہ حیدر آباد کے عوام نے دل جیت لیا ، یہاں عوام کا سمندر ہے،دادو میں تو جلسی ہوئی تھی۔۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.