فیصل آباد، زرعی توسیع کے مختلف منصوبوں کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کسانوں کی دہلیز تک پہنچاتے ہوئے فی ایکڑ پیداوار اور آمدنی بڑھائی جائے گی،جیک انڈرسن
کسانوں کو نئے چیلنجز سے عہدہ برآ ہونے کیلئے تیار کیا جا ئے،کنسلٹنٹ ورلڈ بینک
منگل 19 ستمبر 2017 23:30
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈین کلیہ زراعت پروفیسرڈاکٹر محمد امجدنے بتایا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ فنڈ میں قومی سطح پر 31پروگراموں میں یونیورسٹی سائنس دانوں نے مسابقت کی بنیاد پر10منصوبے حاصل کئے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ صوبے میں ترقی پسند کاشتکار گندم کی فی ایکڑ پیداوار 70من سے زائد حاصل کر رہے ہیں جبکہ بارانی و نہری آبپاش علاقوں اور روایتی طرز کاشتکاری کی وجہ سے ملک کی اوسط پیداوار 30من تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جس میں نئی اصلاحات متعارف کرواکر فی ایکڑ پیداوار اور آمدنی بڑھانے میں مدد لی جا سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی ماہرین نے اڑھائی ارب روپے سے زائد مالیت کے تحقیقی منصوبے قومی و بین القوامی سطح پر مسابقت کے بعد حاصل کئے ہیں جس سے اس کی ہنرمند اور باصلاحیت فیکلٹی کے معیار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی ماہرین نے کپاس کی ایسی ورائٹی متعارف کروادی ہے جس کی چنائی ہاتھوں کے بجائے مشین کے ذریعے ممکن ہوگی جس کے نتیجہ میں ایک طرف دیہی خواتین کوہاتھ سے چنائی کے نتیجہ میں پیش آنے والے صحت کے مسائل سے بھی چھٹکارا ملے گا تو دوسری جانب ایک ہی مرتبہ چنائی سے زمین کو دوسری فصلوں کیلئے مناسب وقفہ بھی ملے گا۔ جیک انڈرسن نے کہا کہ صوبے میں زرعی توسیع کا سسٹم اتنا موثر نہیں جتنا ہونا چاہئے تاہم اس میں نئی توانائی پھونکتے ہوئے مقررہ اہداف حاصل کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.