جھنگ:محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے
منگل 19 ستمبر 2017 23:40
(جاری ہے)
محرم الحرام کے دوران ضلع جھنگ کی چاروں تحصیلیں جھنگ،شورکوٹ ،احمد پور سیال اور اٹھارہ ہزاری کے شہری و دیہی علاقوں میں علم، ذوالجناح اور تعزیہ کے 464ماتمی جلوس برآمد ہونگے جن میںروایتی اورلائسنسی جلوس شامل ہیں۔
ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ضلع میں 74ماتمی جلوسوں کوA) (کیٹگری، 99جلوسوں کو (B)اور 291جلوسوں کوCکیٹگری قرار دیا ہے۔اس دوران ضلع بھر میں مختلف مقامات پر 1624مجالس عزامنعقد ہونگی ان مجالس میں 198کو (A)،537 (B)اور 889 (C)کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے۔تمام مجالس اور جلوسوں پرسکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کئے گئے ہیں تاکہ امن و امان کی صورت حال کوبرقراررکھاجاسکے۔ان تمام مجالس اور جلوسوں پر2700 سے زائدپولیس افسران و ملازمان اور 1500 رضا کار ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.