بھارتی حکومت کا کاشت کاروں سے ایک مرتبہ پھر سنگین مذاق ،ایک لاکھ روپے کے قرضے پر چند پیسوں اور روپوں کی کمی کا اعلان
بدھ 20 ستمبر 2017 11:00
(جاری ہے)
حکومت کے اس طرح کے غیر ذمے دارانہ اقدامات کے ردعمل میں ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے اور طویل عرصے سے معاشی مشکلات کے شکار ایک کاشت کار نے احتجاج کا منفرد طریقہ اختیار کیا ہے اور اس نے قرضے پر ملنے والی 68 پیسے کی معافی کا چیک وزیراعظم نریندر مودی کو ان کی سال گرہ کے موقع پر تحفے کے طور پر بھیج دیا ہے۔
آندھرا پریش کے پسماندہ علاقوں میں کسان قحط ایسی صورت حال سے دوچار ہیں اور وہ اپنے ذمے واجب الادا قرضے کی بھاری رقوم ادا کرنے سے قاصر ہیں مگر ان سے حکومت سنگین مذاق کررہی ہے اور انھیں چند ٹکوں میں رعایت دے کر ٹرخا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.