اداکارہ نور بخاری کی چوتھی شادی بھی ناکام ، ولی حامد خان سے خلع لے لی
بدھ 20 ستمبر 2017 17:29
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نور بخاری نے گزشتہ سماعت پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے ا ور ان کے شوہر کے درمیان معاملات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ واپسی کا کوئی امکان نہیں دوسری جانب نور کے شوہر ولی حامد خان خلع کے حق میں نہیں تھے اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ تعلقات دوبارہ استوار کرناچاہتے تھے۔
نور کی یہ چوتھی شادی تھی جس کا اعتراف خود انہوں نے شادی کے 2 سال بعد کیا تھا اس سے قبل انہوں نے 2008ء میں وکرم نامی شخص سے دبئی میں شادی کی تھی ،بعد ازاں ہدایت کار فاروق مینگل سے دوسری شادی کی جو زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور صرف 4 ماہ میں ہی نوبت طلاق تک پہنچ گئی جبکہ اداکارہ نے تیسری شادی عون چوہدری سے کی تھی یہ شادی بھی کامیاب نہ ہوسکی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.